Aaj TV - Life & Style

اداکارہ نادیہ خان ڈرامہ رائٹرز سے ناراض کیوں ؟
اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے ان دنوں نشر ہونے والے پاکستانی ڈراموں کے رائٹرز کو مسئلہ قرار دے دیا ۔

نوے کی دہائی کے مقبول ڈرامے پل دو پل ، دیس پردیس ، بندھن اور منزلیں جیسے مقبول ڈراموں میں کام کرنے والی اداکارہ نادیہ خان کا کہنا ہے کہ مقبول ترین ڈرامے تیرے بن کے حوالے سے جو تبصرہ کیا تھا میں اب بھی اس پر قائم ہوں ۔

نادیہ خان نے ڈرامے تیرے بن کے حوالے سے کہا تھا کہ ڈرامے کے جو کردار اتنی محبت سے بنائے گئے اس میں ریپ جیسے سین نے سب ختم کردیا، ہم مرتسم (وہاج علی) کی عزت کرتے تھے کہ ایسا شوہر ہونا چاہیے۔ مرتسم کو آئیڈیل بنایا تھا وہ سب ٹوٹ گیا ہے۔

نادیہ خان کے مطابق ان دنوں ڈرامے کی کہانیوں پر جو تنقید ہوتی ہے اس کی وجہ ڈرامہ رائٹرز ہیں۔

ان کا ماننا ہے کہ ایک ڈرامے میں ایک سے زیادہ رائٹرز ہونے چاہیئے تاکہ ان میں مقابلہ بھی ہو اور ایک اچھی بنے کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ 50 قسطیں کسی ایک رائٹر کی لکھنے کے بس کی بات نہیں ہے یہ حقیقت کے منافی ہے ۔

انہوں نے ڈرامہ سازوں کو مشورہ دیا کہ قسطیں زیادہ کرلیں لیکن کہانیوں کو مختلف کریں تھوڑا ٹوسٹ اینڈ ٹرن پیدا کریں کیونکہ یہاں ہرڈرامے کی کہانی ایک جیسی ہے ۔

سنیئر اداکارہ نے کہا کہ ہر ڈرامے کی کہانی ایک جیسی ہے ہر ڈرامے کے پہلے تین منٹ میں شادی کی بات ہوجاتی ہے اور خاص طور کزن میرج کا ذکر آجاتا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ ’بھئی کزن میرج کی حوصلہ افزائی نہ کریں اتنی کزن میرج شاید پاکستان میں ہوتی بھی نہ ہوں جتنی ڈراموں میں دکھائی جاتی ہیں ’۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے پاس بہت سی کہانیاں ہیں بڑے مسائل ہیں شادی ہمارا مسئلہ نہیں ہے نوجوانوں کو شادی پر نا لگائیں انہیں کہیں کہیں کام کریں آنے والا وقت بہت مشکل ہے۔

یاد رہے کہ 90 کی دہائی سے پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہیں ان کے مقبول ڈراموں میں  لاگ ، پل دو پل ، دیس پردیس ، بندھن، منزلیں،  کوئی تو ہو ، میں اور تم ، ایسی ہے تنائی ، زن مرید، کم ظرف اور وہشی سمیت دیگر ڈرامے شامل ہیں ۔

نادیہ خان کی فیصل راؤ سے تیسری شادی ہے، دونوں نے جنوری 2021 کے آغاز میں شادی کی تھی، اس سے قبل اداکارہ کی پہلی 2 شادیاں طلاق پر ختم ہوئیں اور انہیں 3 بچے ہیں۔

نادیہ خان کی بیٹی کا نام علیزے بڑے بیٹے کا نام اذان اور چھوٹے کا نام کیان ہے۔