Aaj TV - Pakistan

لوگ چیئرمین پی ٹی آئی کے اندر کے شیطان کو پہچان رہے ہیں، خواجہ آصف
وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لوگ اب پی ٹی آئی چیئرمین کے اندر کے شیطان کو پہچان رہے ہیں۔

سیالکوٹ میں چوک علامہ اقبال پر دیوار شہدا کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ محسنوں کو یاد رکھنا قوم پر قرض ہے، دیوار یادگار شہدا کی تاریخ کو تازہ کرے گی۔

خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ پوری قوم نے فوج کی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو دیکھا ہے، یہ ایک بددیانت شخص ہے، اس کی بہنیں اور بھانجا کیا کور کمانڈر ہاؤس آئس کریم کھانے گے تھے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ  یہ شخص ہر روز نئی کہانی گھڑتا ہے، لوگ اب اس کے اندر کے شیطان کو پہچان رہے ہیں۔

وزیردفاع کا کہنا تھا کہ آج بھی دہشت گردی کی جنگ جاری ہے، گزشتہ روز پاک افغان سرحد پر بڑی جھڑپ ہوئی، پاک فوج نے دہشت گردی کا بہت بڑا حملہ پسپا کیا ہے۔