Aaj TV - Life & Style - Entertainment

امریکی گلوکارہ میڈونا تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل
امریکی گلوکارہ میڈونا کو سنگین بیکٹیریل انفیکشن کے باعث تشویش ناک حالت میں نیویارک کے ایک اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میڈونا کو بےحس و حرکت پائے جانے کے بعد نیویارک سٹی کے ایک اسپتال کی انتہائی نگہداشت میں لے جایا گیا۔ 64 سالہ گلوکارہ کو اسپتال لے جانے کے بعد کم از کم ایک رات آئی سی یو میں رکھنا پڑا۔

میڈونا کے مینیجر گائے اوسری نے ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے گلوکارہ کی ناساز طبیعت کی تصدیق کی اور بتایا کہ 24 جون کو میڈونا کو سنگین بیکٹیریل انفیکشن ہو گیا تھا، جس کی وجہ سے انہیں کئی دن تک آئی سی یو میں رہنا پڑا۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ میدونا کی صحت میں بہتری آرہی ہے لیکن وہ اب بھی ڈاکٹروں کی زیرنگرانی ہیں۔

مینیجر نے یہ بھی اعلان کیا کہ میڈونا کے  عالمی دورے کو طبی ایمرجنسی کے باعث روک دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطاق گلوکارہ کو آئی سی یو سے ڈسچارج کردیا گیا ہے اور اب وہ اپنی بیٹی لورڈیس لیون کے ساتھ ہیں۔