Aaj TV - Pakistan

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کم آمدنی والے افراد کیلئے بڑا اعلان
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کم آمدنی والے افراد کے لیے ہیلتھ کارڈ جاری کرنے کا اعلان کردیا۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ جن کی تنخواہ 35 سے 50 ہزار ہے، عید کے بعد ان کے لیے مفت ہیلتھ کارڈ کا اجراء کیا جائے گا،  جن کے ذریعے وہ اچھے اسپتالوں میں مفت علاج کراسکیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہیلتھ کارڈ کے ذریعے 5 لاکھ روپے تک کی ہیلتھ انشورنس مفت ہوگی، جس سے کم آمدنی والے افراد شہر کے اچھے اسپتالوں میں اپنا علاج کرواسکیں گے۔

گورنرسندھ  کے مطابق مفت ہیلتھ کارڈ کے اخراجات مخیر حضرات کے تعاون سے کیے جائیں گے۔

کامران ٹیسوری کا مزید کہنا تھا کہ  گورنر ہاﺅس ہو یا میرا اپنا گھر عوام سے تعلق جڑا رہے گا۔