Aaj TV - Pakistan

کراچی : بنگلے میں گیس سلنڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، ایک شخص جاں بحق
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد پیپلز چورنگی کے قریب گھر میں گیس سلنڈر کا دھماکا ہوا ہے۔

نارتھ ناظم آباد بلاک این کے بنگلے میں قائم کمپیوٹر پارٹس ویئر ہاؤس میں  زور دار سلنڈر دھماکا ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے ویئر ہاؤس کی چھت اور دیوار گرگئی اور آگ بھڑک اٹھی۔

فائربریگیڈ کی ایک فائر ٹینڈر نے آگ پر قابو پایا۔ دھماکے کے باعث ویئرہاؤس سے متصل دیگر بنگلوں کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔

ملبے تلے دب کر ویئرہاؤس کا چوکیدار سلمان حنیف جاں بحق ہوگیا۔ چوکیدار لیاقت آباد کا رہائشی اور چار بچوں کا باپ تھا۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ دھماکا ویئرہاؤس میں گیس بھرجانے اور شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ہوا۔ کمپنی ورکرز کے مطابق  آگ سے اے سی کے کمپریسر پھٹ گئے، ویئرہاؤس میں آئن لائن سیل کے لئے سامان  رکھا ہوا تھا۔