Aaj TV - Pakistan

فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد عازمین وطن واپس پہنچنا شروع
قومی ایئر لائن کے ذریعے 329 حجاج لاہور اور 360عازمین حج کراچی پہنچ گئے۔

قومی ایئر لائن پی آئی اے کے بعد از حج آپریشن کا آغاز آج سے شروع ہو گیا ہے، اور پہلی پرواز پی کے 760 کے ذریعے 329 حجاج لاہور پہنچ گئے ہیں۔

پی آئی اے کے aسٹیشن مینیجر علی عباس شاہ، حج مینیجر میاں سہیل محمود نے حجاج کرام کا استقبال کیا اور حجاج کرام کو پی آئی اے کی جانب سے پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔

حجاج کرام نے جدہ حج ٹرمینل پر پی آئی اے کے عملہ اور قومی ائر لائن کی خدمات کو سراہا اور فراہم کی جانے والی سہولتوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔

کراچی کے عازمین حج بھی اپنے شہر لوٹنا شروع

پی آئی اے کی پرواز حجاج کو لے کر جدہ سے کراچی پہنچ گئی ہے، پرواز پی کے 832 سے 360 حجاج کرام کراچی پہنچے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے حاجیوں کا استقبال کیا، اور حجاج کو ہار پہنائے اور مبارکباد دی۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن 2 اگست تک جاری رہےگا۔