Aaj TV - Pakistan

صحت کارڈ کی سہولیات ختم کرنے کے حوالے سے نگراں حکومت کا مؤقف سامنے آگیا
نگراں وزیرصحت جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ لوگ صحت کارڈ پر ارب پتی بن گئے، اتنےاسٹنٹ ڈالے گئے کہ پاکستان میں اسٹنٹس ختم ہوگئے۔

گزشتہ روز اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کی جانب سے مراسلہ جاری کیا گیا تھا جس میں کہا گیا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے واجبات کی مکمل ادائیگی تک دل کے مریضوں کے لیے پرائیویٹ اسپتالوں میں بائی پاس سمیت دیگر آپریشنز کی سہولت بند کردی گئی ہے۔

پنجاب میں صحت کارڈ پر دل کا علاج اور آپریشن بند ہونے کے حوالے سے نگراں حکومت کا مؤقف سامنے آیا ہے جس میں نگراں وزیرصحت جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کے حوالے سے غلط خبریں چل رہی ہیں، لوگ صحت کارڈ پر ارب پتی بن گئے ہیں۔

نگران وزیراطلاعات عامر میر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیرصحت جاوید اکرم کا کہنا تھا کہ حکومت صحت کارڈ ختم نہیں کررہی، صحت کارڈ پروگرام میں بہت گھپلے کئے گئے اور لوگ صحت کارڈ پر ارب پتی بن گئے۔

نگراں وزیرصحت نے بتایا کہ کارڑ پر اوپن ہارٹ سرجری ایک ایسے بندے نے کی جو اس کا اہل نہیں تھا، لوگوں نے بلا ضرورت اسٹنٹ ڈالے، اتنےاسٹنٹ ڈالے گئے کہ پاکستان میں اسٹنٹس ختم ہوگئے، نارمل ڈیلوریز پر بھی کارڈ مس یوز ہورہا ہے۔

جاوید اکرم نے کہا کہ جس کا موبائل کا بل ہی 8 ہزار آرہا ہے، بجلی کا بل 1 لاکھ آرہا ہے، اگر باہر کے دورے کررہا ہے تو وہ غریب کہاں سے ہے، لاہور کےایک پرائیوٹ اسپتال کا 93 کروڑ روپے کا بجلی کا بل بنا، چند ہفتوں میں تحقیقات ہوں گی۔

نگران وزیرصحت کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت غریب افراد کا اپنا ڈیٹا بنانے جارہی ہے، ہم اسکولوں میں ٹریننگ دینے جارہے ہیں، سوشل ویلفیئر افسران کو ڈیسک پر لارہے ہیں۔

الیکشن کے حوالے سے نگران وزیرصحت نے کہا کہ الیکشن کمیشن تاریخ دے، ہم الیکشن کے لیے تیار ہیں۔

وزیراطلاعات عامر میر کا کہنا تھا کہ یہ بات درست نہیں کہ غریبوں کا علاج بند کردیا، صحت کارڈ پروگرام نوازشریف کے دور میں شروع ہوا، صحت کارڈ کے حوالے سے غلط خبریں چل رہی ہیں۔