Aaj TV - Pakistan

سندھ ہائیکورٹ کا ڈسٹرکٹ سینٹرل میں تمام غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی ضلع وسطیٰ میں تمام غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے کا حکم دے دیا۔

کراچی کی مقامی عدالت میں ڈسٹرکٹ سینٹرل غیر قانونی تعمیرات کے  کیس کی سماعت ہوئی، اس دوران عدالت سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیئے۔

عدالت نے استفسار کیا کہ ایس بی سی اےغیرقانونی تعمیرات روکنےمیں کیوں ناکام ہے؟ کیوں نہ اس کا ذمہ دار بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو ٹھہرایا جائے؟

عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو 17 جولائی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا جب کہ آئندہ سماعت سے قبل غیر قانونی تعمیرات مسمار  کرنے کا حکم بھی دے دیا۔