Aaj TV - Pakistan

نواز شریف کی متوقع وطن واپسی، فیملی سمیت سعودی عرب پہنچ گئے
سابق وزیراعظم نواز شریف دبئی سے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں، مسلم لیگ (ن) کی سینئیر نائب صدر اور پارٹی آرگنائزر مریم نواز بھی ان کے ساتھ ہیں۔

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کے قریبی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، اور مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ دونوں ایمریٹس کی فلائٹ EK 803 کے ذریعے جدہ پہنچے۔

قریبی ذرائع کے مطابق نوازشریف آج آرام کریں گے اور ایک دو روز میں عمرہ کی ادائیگی کے لئے مکہ مکرمہ جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق نوازشریف دو ہفتے سعودی عرب میں قیام کریں گے، اور وہ اس دوران
سعودی عرب کے شاہی خاندان سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے، جبکہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کے کئی وفود بھی ان سے ملاقات کریں گے۔

خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا فیصلہ سعودی عرب میں ہوگا، اور نواز شریف کی وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا جائے گا۔

ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی پروگرام فیصلہ آپ کا میں گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ نواز شریف الیکشن سے پہلے وطن واپس آجائیں گے۔

ملکی معیشت کی بہتری کیلئے سعودی عرب اور امارات سے سرمایہ کاری آنے کی توقع ہے۔

ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں نواز شریف فیملی ممبران کے ساتھ سرور پیلس میں قیام کریں گے۔