Aaj TV - Pakistan

ملک کے کن شہروں میں آج بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا
وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، مری، گلیات، راولپنڈی، جہلم، اٹک میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ بادل برسنے کا امکان ہے جب کہ چترال، دیر، سوات کے علاوہ  کوہستان،  مانسہرہ، ایبٹ آباد، بالاکوٹ، چارسدہ، مردان اور پشاور میں بھی بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوہاٹ،کرم، بنوں، وزیرستان، ڈی آئی خان، چکوال، سرگودھا، فیصل آباد، جھنگ اور بہاولنگر میں بھی آج بارش ہوگی۔

اس کے علاوہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا جب کہ قلات، خضدار، ژوب اور بارکھان کے چند مقامات پر آندھی اور بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا، آزاد کشمیر کے چند مقامات اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔