Aaj TV - Pakistan

گٹکا اور ماوا بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی
کراچی کے علاقے پاک کالونی میں پولیس کے آپریشن کے دوران گٹکا اور ماوا بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔

ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کے آپریشن کے دوران علاقے کی ناکہ بندی کی گئی اور مخصوص گھروں کی تلاشی بھی لی گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ فیکٹری سے بڑی مقداد میں چھالیہ برآمد ہوئی۔

پولیس کے مطابق  آپریشن کئی گھنٹے جاری رہا،  کارروائی کے دوران  گٹکا اور ماوا بنانے کی مشینیں بھی تحویل میں لے لی گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گٹکا اور ماوا بنانے کا سامان بھی پولیس نے تحویل میں لے لیا، سامان اس قدر زیادہ تھا کہ اسے ٹرک کی مدد سے تھانے منتقل کیا گیا۔