Aaj TV - Sports

عائشہ ایاز نے انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں 3 میڈل جیت لیے
پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز، سوات سے تعلق رکھنے والی عائشہ ایاز نے انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں 3 میڈل جیت لیے۔

آرمی پبلک اسکول اینڈ کالج سوات کی طالبہ عائشہ ایاز نے تھائی لینڈ میں ہونے والی چھٹی ہیروز تائیکوانڈو انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں شاندار پرفارمنس دی۔

ساتویں جماعت کی طالبہ نے  ایک سلور اور دو برانز میڈل جیت کر ایک بار پھر ملک کا نام روشن کر دیا۔

عائشہ ایاز نے تمغے جیتنے کے ساتھ مقابلوں میں مجموعی طور پر بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ بھی حاصل کیا۔

عائشہ ایاز سوات کی سب سے کم عمر بین الاقوامی تائیکوانڈو اسٹار ہیں جنہوں نے 8 سال کی عمر سے لگا تار 7 بین الاقوامی تمغے جیتے ہیں۔

عائشہ ایاز دبئی میں دو بار گولڈ میڈل بھی جیت چکی ہیں، جبکہ 2022 میں تھائی لینڈ میں ایک طلائی ، ایک چاندی کا تمغہ حاصل کر چکی ہیں۔