Aaj TV - Pakistan

یونان کشتی حادثے میں ملوث 3 اہم ایجنٹس گرفتار
ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثے میں ملوث اور رپوش ہوجانے والے 3 اہم ایجنٹس کو گرفتار کرلیا۔

یونان کشتی حادثے کے واقعے کے بعد سے ملک بھر میں انسانی اسمگلرز کے خلاف ایف آئی اے کی جانب سے کریک ڈاؤن جاری ہے، اور اب تک متعدد ایجنٹس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ایف ائی اے گجرات نے ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے یونان کشتی حادثے میں ملوث 3 اہم ایجنٹس کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایف ائی اے گجرات کے مطابق پکڑے جانے والے انسانی اسمگلرز میں اقبال ناصر، رزاق فوجی اور طارق محمود شامل ہیں، ملزمان کشتی حادثے کے بعد سے پنجاب کے دور دراز علاقوں میں روپوش تھے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے طارق مسعود نے بتایا کہ پکڑے جانے والے ملزمان نے 6 افراد کو اٹلی  بھجوانے کے عوض 96 لاکھ روپے وصول کئے تھے، ان ملزمان کے خلاف ایف ائی اے گجرات میں متعدد مقدمات درج ہیں۔