Aaj TV - Pakistan

سپریم کورٹ نے پی آئی اے کو 205 نئی بھرتیوں کی اجازت دیدی
سپریم کورٹ نے پی آئی اے کو نئی 205 پروفیشنل بھرتیوں کی اجازت دیتے ہوئے مزید 45 نشتوں پر بھرتیوں کا معاملہ موخر کردیا.

عدالت نے بھرتیوں کا عمل صاف شفاف بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نئی بھرتیوں سے پی آئی اے پر ماہانہ 9 کروڑ سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔

جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے پی آئی اے بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت کی.

جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ پی آئی اے اپنے واجبات ادا نہیں پا رہا ہے، مزید بھرتیوں کس لیے کرنی ہے؟

جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ پی آئی آے کی سروسز کے معیار اپ ٹو مارک نہیں، نئی بھرتیوں سے ماہانہ 9 کروڑ سے زائد کا ادارہ پر بوجھ پڑے گا۔

پی آئی اے کے سی ای او نے بتایا کہ ادارے کو پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے پلان بنایا ہے، قومی ائیر لائن کا گذشتہ چھ ماہ کا نفع 3 ارب ہے، مزید انٹرنیشنل نیشنل روٹس پر فلائیٹ آپریشن شروع کرنے لگے ہیں۔

جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ یہ بھرتیوں کس بنیاد پر ہوں گی، بھرتیوں مستقل بنیادوں پر ہوگی یا کنٹریکٹ پر؟

سی ای او پی آئی اے نے بتایا کہ بھرتیاں ایک سال کے قابل توسیع کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہوں گی۔