Aaj TV - Sports

اجیت اگارکر سلیکشن کمیٹی کے نئے چیئرمین منتخب
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ سے قبل سابق فاسٹ بولر اجیت اگارکرکو سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین منتخب کرلیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق چیف سلیکٹرچیتن شرما کی جانب سے اسٹنگ آپریشن میں یہ الزام عائد کیا گیا تھا کہ کھلاڑی خود کو فِٹ رکھنے کیلئے انجکشن لگاتے ہیں۔

اس بیان کے بعد چیتن شرما کو آسٹریلیا میں شیڈول ٹی20 ورلڈکپ کے بعد چیئرمین سیلکشن کمیٹی کے عہدے سے برطرف کردیا گیا تھا۔

اس عہدے کیلئے منتخب ہونے والے اجیت اگارکرانڈین پریمیئر لیگ میں ٹیم دہلی کیپٹلز کے کوچ تھے تاہم آئی پی ایل کے بعد وہ اس عہدے سے الگ ہوگئے تھے۔

بی سی سی آئی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ  کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی نے مینزسلیکشن کمیٹی میں چیف سلیکٹر کے عہدے کیلئ انٹرویو کیا تھا جس کے بعد 3 رکنی کمیٹی نے 45 سالہ اجیت اگارکر کا نام فائنل کیا۔

اجیت اگارکرکے علاوہ جو شیو سندرداس، سبروتو بنرجی، سریدھرن شرتھ اور سلیل انکولا بھی سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔

اجیت اگارکر نے کیریئرکے دوران بھارت کیلئے 26 ٹیسٹ، 191 ون ڈے انٹرنیشنل اور 4 ٹی20 میچ کھیلے ہیں۔ سابق فاسٹ بالر نے تینوں طرح کے فارمیٹ میں 349 وکٹیں حاصل کی ہیں۔