Aaj TV - World

وائٹ ہاؤس سے ملنے والا سفید پاؤڈر کوکین نکلا، تحقیقات جاری
امریکی صدر جوبائیڈن کی رہائشگاہ وائٹ ہاؤس سے ان کی غیر موجودگی کےدوران برآمد ہونے والا سفید پاؤڈر کوکین نکلا۔

غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ اتوار کو وائٹ ہاؤس سے ملنے والاسفید پاؤڈر کوکین تھی۔

یہ کوکین سیکرٹ سروس ایجنٹس کو یسٹ ونگ کے علاقے سے مقامی وقت کے مطابق رات پونے نو بجے ملی ، اس جگہ تک عام افراد کی رسائی بھی ہوتی ہے۔

واقعے کی اطلاع ملنے کے فوری بعد ایمرجنسی سروسز اہلکار بھی یہ پاؤڈر چیک کرنے پہنچے تھے۔ ابتدائی ٹیسٹ کی رپورٹس سے یہ انکشاف سامنے آیا یہ کہ درحقیقت کوکین تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جس وقت یہ پاؤڈر ملا اس وقت امریکی صدروائٹ ہاؤس میں موجود نہیں تھے۔

صدرجو بائیڈٖن کی  سیکیورٹی کی ذمے دار ایجنسی نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ سفید پاؤڈرمزید جانچ کیلئے بھیجا گیا تھا۔ اس حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

واضح رہےکہ ویسٹ ونگ وائٹ ہاؤس کا وہ حصہ ہے جو امریکی صدرکی رہائشگاہ اور ایگزیکٹو مینشن سے منسلک ہے۔ اس کے علاوہ اوول آفس، کیبنٹ روم، پریس روم اور صدارتی عمل کے ارکان کے دفاتر بھی یہیں ہیں۔