Aaj TV - Life & Style - Celebrity

بشریٰ انصاری کے خیال سے اتفاق نہیں کرتی، ماہ نور بلوچ
پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ نے سنیئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی جانب سے کی گئی تنقید کا جواب دے دیا۔

پروگرام میں گفتگو کے دوران ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ انہوں نے بشریٰ انصاری کی وہ ویڈیو دیکھی ہے، جس میں وہ بتا رہی ہیں کہ ماہ نور بلوچ کو اداکاری نہیں آتی۔

ماہ نور بلوچ کا کہنا تھا کہ وہ بشریٰ انصاری کے خیال سے اتفاق نہیں کرتیں لیکن وہ ان کی ذاتی رائے کا احترام کرتی ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ممکن ہے کہ بشریٰ انصاری نے مذکورہ بات اس لیے کہی ہو کہ ان کے خیال میں اداکار کو ہر طرح کے کردار ادا کرنے چاہئیں جب کہ میں ہر طرح کے کردار نہیں کرتیں۔

انہوں نے بتایا کہ میں ہر طرح کے کردار ادا نہیں کئے لیکن اس میں میرا قصور نہیں ہے مجھے جب ہدایتکار کہانی سناتے تھے تو مجھے پرجوش ہوتی تھی مگر وہ کہتے تھے کہ میں غریب نہیں لگتی اس لیے میں یہ کردار ادا نہیں کرسکتی تو یہ میری غلطی نہیں ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اداکارہ بشریٰ انصاری کے انٹرویو کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا جس میں انہوں نے مقبول اداکاروں کی اداکاری کی درجہ بندی کی تھی تاہم اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ماہ نور بلوچ خوبصورت ہیں لیکن وہ اداکاری میں کسی درجہ بندی پر نہیں آتیں ۔