Aaj TV - Pakistan

پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد گرفتار
لاہور میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مختلف کارروائیوں میں سات دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان  سی ٹی ڈی کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کی گئیں۔ تمام آپریشن انٹیلی جنس بیسڈ پر کیے گئے، کارروائیاں راولپنڈی، ساہیوال، بہالپور اور گوجرانوالا میں کی گئیں۔

سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ آپریشن کے دوران گرفتار سات دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، موبائل فون، اسلحہ اور رقم برآمد کی گئی۔

محکمہ انسداد دہشت گردی کے حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔