Aaj TV - Pakistan

فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔

فواد چوہدری کےخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، سابق وفاقی وزیر کے معاون وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے اور کیس ملتوی کرنے درخواست کی۔

ممبر الیکشن کمیشن نے کہا کہ  کیا فواد چوہدری آئے ہیں، فوادچوہدری نہ خود آئے ناں ہی استثنیٰ کی درخواست دی۔

اسلام آباد پولیس اہلکار نے کمیشن کو بتایا کہ فواد چوہدری کے وارنٹس کی تعمیل کیلئے انکی رہائش گاہ گیا، فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری ملے، انھوں نے کہا ان کےخلاف سیاسی مقدمات ہیں وہ ہمیں بھی نہیں ملے۔

معاون وکیل نے کمیشن کو بتایا کہ ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے وکیل نے دلائل دینے ہیں اس لئے کمیشن سے استدعا ہے کہ کیس ملتوی کردیا جائے، ہائیکورٹ ایک دو دن میں فیصلہ کردے گی۔

الیکشن کمیشن نے معاون وکیل  کی استدعا مسترد کرتے ہوئے فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت 20 جولائی تک ملتوی کردی۔