Aaj TV - Pakistan

استحکام پاکستان پارٹی کا پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
استحکام پاکستان پارٹی نے تحریک انصاف پر پابندی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ پی ٹی آئی کی سرگرمیاں خلاف قانون ہیں، تحریک انصاف کی قیادت  نے قومی اداروں اور شہدا کی یادگاروں پرحملے  کئے۔

عون چوہدری نے عدالت عظمیٰ سے استدعا کی ہے کہ  ریاست اور اداروں کیخلاف سرگرمیوں کی بنیاد پر پی ٹی آئی پر پابندی عائد کی جائے۔

چئیرمین پی ٹی آئی کے بیانات پر وزیر دفاع  کے چیف جسٹس کو لکھے گئے خط کی کاپی بھی پٹیشن کا حصہ بنائی گئی ہے۔