Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد: نومولود بچی کے معذور ہونے کے واقعہ کی ابتدائی رپورٹ آگئی، سنگین انکشافات
اسلام آباد میں نومولود بچی کے معذور ہونے کے واقعہ کی ابتدائی رپورٹ  آگئی۔ جس میں انکشاف ہوا ہے کہ تمام شواہد مٹا دیے گئے جبکہ بلب ٹوٹنے سے لگنے والی آگ کو ”گھڑی ہوئی کہانی“ قرار دیا گیا۔

وفاقی دارالحکومت کے نجی اسپتال میں تین جولائی کو نومولود بچی کی ٹانگیں جلنے کے باعث اسے پمز اسپتال لایا گیا۔ ڈاکٹروں نے چیک اپ کے بعد بتایا کہ بچی زندگی بھر اپنے پاؤں پر چل نہیں پائے گی۔

واقعہ کے بعد اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے نجی اسپتال کی سروسزمعطل کردیں۔ آئی ایچ سی اے  کی ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسپتال اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی سے رجسٹر نہیں ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسپتال کے معائنہ کے دوران درجہ حرارت کا کوئی چارٹ دستیاب نہیں تھا انتظامیہ کی جانب سے کوئی اصلاحی اقدامات نہیں کئے گئے۔

آپریشن تھیٹر میں انتہائی افسوسناک صورتحال ہے، ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا کہ بلب ٹوٹنے سے لگنے والی آگ “گھڑی ہوئی کہانی ۔ لگتی ہے ۔ ممکنہ طور پر انکیوبیٹر کا ٹمپریچر بڑھنے سے بچی کی ٹانگیں جلیں جبکہ تمام شواہد مٹا دیئے گئے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ اسپتال میں متعلقہ قوانین کی کئی خلاف ورزیاں پائی گئیں ، آئی ایچ سی اے نے اسپتال کو نئے مریضوں کے آپریشن اور سی سیکشن کرنے سے روک دیا ہے۔

ترجمان پمز کے مطابق نومولود بچی پمز کے آئی سی یو میں داخل ہے۔ بچی کو آپریشن کے بعد پمز کے چلڈرن ہاسپٹل کی نرسری میں شفٹ کر دیا جائے گا۔