Aaj TV - Pakistan

لاہور: بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول کی فراہمی بند
ضلعی انتظامیہ نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول فراہم کرنے پر پابندی لگا دی۔

لاہور میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول فراہم کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے، اور اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے مراسلہ بھی جاری کر دیا ہے۔

ڈی سی لاہور کی جانب سے جاری کردہ پابندی کا مراسلہ تمام آئل کمپنیز اور پمپ مالکان کو بھجوا دیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سوار کو پٹرول نہیں دیا جائے گا، پمپ مالکان اپنے پٹرول پمپ پر بینرز بھی آویزاں کریں۔