Aaj TV - Pakistan

پنجاب میں بارشوں سے ہونے والی اموات پر رپورٹ جاری
پنجاب میں بارشوں سے ہونے والی اموات کے حوالے سے پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی ہے۔

پی ڈی ایم اے کی جانب سے بارشوں سے ہونے والی اموات پر پورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں 17 اموات رپورٹ ہوئیں۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 04 اموات رپورٹ ہوئیں، جب کہ گوجرانوالہ 6، چکوال میں 3،  جھنگ، فیصل آباد میں1، 1 اور  شیخوپورہ میں 03 اموات رپورٹ ہوئیں۔

ترجمان نے بتایا کہ بارش کے باعث مختلف حادثات میں 49  افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جن میں سے 32 افراد شدید اور 17 افراد معمولی زخمی ہیں۔  زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔