Aaj TV - Pakistan

بھارت کی طرف سے دریاؤں میں پانی کا درست ڈیٹا فراہم کرنے میں تاخیر
بھارت کی طرف سے دریاؤں میں پانی کا درست ڈیٹا فراہم کرنے میں تاخیر پر پاکستانی انڈس حکام نے بھارتی انڈس حکام کو خط لکھ دیا ہے۔

انڈس کمیشن ذرائع کے مطابق  خط میں کہا گیا ہے کہ بھارت پانی اخراج کا پیشگی ڈیٹا فراہم کرے، بھارت ٹریٹی کی خلاف ورزی سے باز رہے۔

پاکستانی دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے کے حوالے سے ذرائع انڈس کمیشن نے کہا کہ دریائے راوی، جہلم، ستلج اور بیاس میں پانی چھوڑے جانے کی اطلاعات ہیں، پیشگی ڈیٹا ملنے سے نقصان سے بچا جاسکتا ہے۔

پاکستانی انڈس حکام نے بھارتی انڈس حکام کو لکھے گئے خط میں مزید کہا کہ بھارت نے پاکستانی حکام کو زیر تعمیر منصوبوں کے وزٹ کروانے ہیں، شیڈول کے مطابق دونوں ممالک ڈیمز اور دریاؤں کا وزٹ کریں، یہ دورے اگست اور ستمبر میں شیڈول ہیں۔