Aaj TV - Pakistan

خورشید شاہ نے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی بحالی کا اعلان کردیا
وفاقی وزیرخورشید شاہ کی صدرات میں نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ کی بحالی اور سیلاب کی روک تھام سے متعلق اجلاس ہوا۔

وزیر آبی وسائل نے رواں ماہ ہی نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی بحالی کا اعلان کر دیا۔

ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی بحالی سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ اور لوڈشیڈنگ میں کمی ہوگی۔

وفاقی وزیر خورشید کا کہنا تھا کہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ بحالی کے کام کی تکمیل رواں ماہ اور بجلی کی پیداوار دوبارہ شروع ہو جائے گی، نیلم جہلم کی بحالی سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ  اور لوڈشیڈنگ میں خاطر خواہ کمی واقع ہوگی۔

خورشید شاہ نے مزید کہا کہ کچی کنال پر کام کی رفتار کو بھی تیز کیا جارہا ہے، آبپاشی کے اس بڑے منصوبے سے زراعت میں ترقی اور خودکفالت کا حصول ممکن ہو سکے۔