Aaj TV - Pakistan

لاہور: چور گھر سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کے زیورات اور رقم لے اڑے
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں چوری کی بڑی واردات ہوئی ہے جہاں  چور گھر سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کے زیورات اور رقم لے اڑے۔

متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ  فیملی کے ساتھ عید منانے راولپنڈی گیا تھا، واپس آیا  تو گھر خالی تھا۔ چوری کے دوران ملزمان 33  لاکھ روپے اور 80 لاکھ سے زائد مالیت  کے زیورات اور  سامان لے گئے۔

تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہری کے بیان پر ایف آئی آر درج کی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ شہری کے بیان کے بعد واردات کا مختلف پہلوؤں سے جائزہ لیا جائے گا اور ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔