Aaj TV - Pakistan

سندھ حکومت بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات منتقل نہیں کررہی، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کے چیئرمین اور وائس چیئرمینز کو مسائل درپیش ہیں، سندھ حکومت بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات منتقل نہیں کررہی۔

کراچی میں منتخب نمائندوں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں حافظ نعیم نے کہا کہ بلدیاتی اداروں میں متعدد گھوسٹ ملازمین ہیں، کے ایم سی کے ملازمین، وزیروں اور مشیروں کے گھروں میں کام  کررہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ کراچی کے لوگوں سے زیادتی کی جارہی ہے، شہر میں سندھ کے دیگر شہروں سے تعلق رکھنے والے افسران کو تعینات کیا جارہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملازمین کا گریڈ سسٹم ہم تسلیم نہیں کرتے، یہ خزانہ خالی کرکے ٹاؤن چیئرمینز کے حوالے کریں گے، کراچی کے عوام کا اختیار وڈیروں کے ہاتھوں میں نہیں چھوڑ سکتے۔

میئر کراچی پر تنقید کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مرتضیٰ وہاب اختیارات نچلی سطح پر دینے کو تیار نہیں، مرتضیٰ وہاب سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے چیئرمین ہیں، کمپنی سے معاہدے کی تفصیلات سامنےلائی جائیں۔