Aaj TV - Pakistan

پاراچنار : زمین کےتنازع پر فائرنگ و گولا باری، 6 افراد جاں بحق، 29 زخمی
خیبر پختونخوا کے ضلع پاراچنار میں زمین کے تنازع پر فائرنگ و گولا باری کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور انتیس  زخمی ہوگئے۔

زمین پر تنازع کے نتیجے میں تصادم پارا چنار کے علاقے اپرکرم شاملاتی میں ہوا۔  فائرنگ اور گولہ باری سے علاقہ لرز اٹھا اور لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

اسپتال ذرائع نے فائرنگ و گولہ باری سے 6 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا  ہے کہ تصادم کے بعد 29 زخمیوں کو اسپتال میں پہنچایا گیا۔

تصادم کے بعد علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ قبائلی عمائدین، جرگہ انتظامیہ سیکیورٹی فورسز اور پولیس علاقے میں پہنچ گئی۔

انتظامیہ اور قبائلی عمائدین کی فائر بندی کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ زمین پر تنازع چند ماہ پہلے بھی ہوا تھا جس میں درجن سے زائد افراد  جاں بحق اور زخمی ہوگئے تھے۔

اراضی تنازعات میں خونریزی کا سلسلہ تھم نہیں سکا۔ صوبائی و مقامی حکومت کی جانب سے قائم لینڈ کمیشن تاحال کوئی حل نکالنے سے قاصر ہے۔