Aaj TV - Pakistan

مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج
مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمے میں اعجاز الحق، غلام مرتضی اور غزالہ شاہین سمیت 23 افراد نامزد ہیں۔

اعجاز الحق پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ ڈی جی ایف آئی اے کے حکم پر جے آئی ٹی رپورٹ کی روشنی میں درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجازالحق، سابق ایم پی اے غلام مرتضی اور سابق ایم پی اے ٖغزالہ شاہین سمیت 23 افراد کے خلاف مقدمہ ہارون آباد میں درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمان پر ایک ارب 80 کروڑ روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ کا حوالہ دیا گیا ہے۔

ایف آئی آر میں ایک کمپنی کے ڈائریکٹرز، شیئرز ہولڈز اور حکام کو بھی نامزد کیا گیا ہے تاہم ابھی ایف آئی اے نے کسی بھی ملزم کو گرفتار نہیں کیا ہے۔