Aaj TV - Pakistan

صحافی محمد عسکری گھرواپس پہنچ گئے
روزنامہ جنگ کے سینئر رپورٹر سید محمد عسکری گھر واپس پہنچ گئے۔

اخبار کے مطابق سید محمد عسکری کو ہفتے کی شب شادی کی تقریب سے واپسی پر کراچی کے قیوم آباد انٹرچینج کے قریب سے حراست میں لیا گیا تھا۔

ان کی اہلیہ نے بلوچ کالونی تھانے میں اپنے شوہر کی بازیابی اور گمشدگی کی درخواست جمع کرائی تھی۔

صحافی کی گمشدگی پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور صوبائی وزیرِ اطلاعات شرجیل میمن نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطہ کیا تھا۔

محمد عسکری کے لاپتہ ہونے پر صحافتی تنظیموں سمیت سیاسی رہنماؤں، مذہبی اور سماجی تنظیموں نے بھی شدید ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے اسے آزادی صحافت پر حملہ قرار دیا تھا۔