Aaj TV - Pakistan

سول ایوی ایشن ملازمین کا ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ کیخلاف لاہور ائر پورٹ پر احتجاج
لاہور ائیر پورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) ملازمین نے پاکستان کے تین بڑے اٸیر پورٹس کی آؤٹ سورسنگ روکنے کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

سی اے اے ملازمین نے حکومتی منصوبے کے خلاف شدید نعرے بازی کی، ان کا کہنا تھا کہ حکومت ملک کے تین بڑے اٸیر پورٹس کو آؤٹ سورس کر کے ادارے کو نا قابل تلافی نقصان پہنچانا چاہتی ہے۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ سول ایوی ایشن انتظامیہ، سیکرٹری ایوی ایشن اور منسٹر ایوی ایشن نجکاری کی تفصیلات فراہم کریں۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی ملازمین  نے دھمکی دی کہ حکومت اور سی اے اے انتظامیہ نے نجکاری کی تفصیلات فراہم نہ کیں تو تمام ملکی ائیر پورٹس پر فضائی آپریشن روک دیا جائے گا۔