Aaj TV - Life & Style - Living

بغیر کسی پریشانی اور نقصان کے سنک کھولنے کا آسان طریقہ
بغیر کسی پریشانی اور نقصان کے سنک کھولنے کا آسان طریقہ

خاتون خانہ کے لیے کچن کا سب سے اہم حصہ سنک ہوتا ہے  جو اگر بند ہوجائے تو برتن دھونا انتہائی مشکل ہوجاتا ہے مگر اب سنک کی بند نالی کھولنا انتہائی آسان ہے۔

بنا کسی رکاوٹ کے بلاک نالی کھولنے کے لیے پلمبر کی ضرورت نہیں بلکہ کچن میں موجود سرکہ اور بیکنگ سوڈا یہ کام آسان بنا سکتا ہے۔

بیکنگ سوڈا اور سرکہ بدبودار نالی کو صاف کرنے اور کھولنے کے لیے قدرتی حل کے طور پر کام کرتے ہیں۔

سرکہ اور بیکنگ سوڈا یہ مسئلہ منٹوں میں حل کردے گا لیکن پہلے آپ  کچن کی نالی میں کھولتا ہوا پانی ڈالیں، اس کے بعد ایک کپ بیکنگ سوڈا اور 1 کپ پانی میں 1 کپ سرکہ ملا کر یہ محلولل ڈالیں اور 5 سے 10 منٹ انتظار کریں۔

اس کے بعد ایک بار پھر ابلتا ہوا پانی نالی میں ڈالیں۔

بیکنگ سوڈا اور سرکہ سے نالی کی بلاکیج کھولنے میں مدد دیتا ہے جس کے بعد ابلتا ہوا پانی نالی کی مکمل صفائی کردیتا ہے۔