Aaj TV - Sports

ایشینز ہاکی چیمپیئنز ٹرافی: کھلاڑیوں کی خوراک پر ٹیم مینجمنٹ کے تحفظات
ایشینز ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کی تیاری کے کیمپ میں کھلاڑیوں کو دی جانے والی خوراک پر ٹیم مینجمنٹ نے تحفظات ظاہر کر دیا۔

بھارت کے شہر چنائے میں 3 اگست سے شروع ہونے والی ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے قومی ہاکی ٹیم کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔

ٹیم منیجرعمر صابر کہتے ہیں کہ کھلاڑیوں کی خامیوں پر قابو پانے کے لیے کوشاں ہیں تاہم کھلاڑیوں کو ملنے والی خوراک پر تحفظات ہیں۔

کوچز دلاور حسین اور عبدالحسیم خان نے بھی کھلاڑیوں کو ملنے والی خوراک میں بہتری کا مطالبہ کیا ہے۔

ٹرافی کے لیے ٹرائلز کے بعد 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان 13 جولائی بروز جمعرات کو ہوگا تاہم ٹیم کو بھارت جانے کیلئے حکومتی اجازت درکار ہے۔