Aaj TV - Pakistan

مجھے ایمانداری پر ہٹایا جارہا ہے، بڑی پیشکش ٹھکرادی تھی، نگراں صوبائی وزیر عدنان جلیل کا انکشاف
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر صنعت عدنان جلیل کو وزارت سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔

اے این پی نے نگراں صوبائی وزیر صنعت عدنان جلیل کو ہٹانےکا فیصلہ کرلیا ہے، پارٹٰی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے عدنان جلیل کو ہٹانے کا کہہ دیا ہے۔ اس حوالے سے  اے این پی نے صوبائی حکومت کو آگاہ کردیا ہے۔ اے این پی نے اشرف داوڑ کا نام نگراں صوبائی وزیر کے لیے دیا ہے۔

صوبائی وزیر عدنان جلیل نے وزارت چھوڑنے سے متعلق تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے ایمانداری پر ہٹایا جارہا ہے، میں نے کرپٹ لوگوں کی دم پر پاؤں رکھا ہے، مجھے بڑی پیشکشں کی گئیں، میں نے ٹھکرا دیں، بورڈ آف گورنرز میں کرپٹ لوگ بیھٹے ہیں۔