Aaj TV - Pakistan

لاہور ہائیکورٹ کا اوورسیز پاکستانی بچے کو بازیاب کراکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے اوورسیز پاکستانی بچے کو بازیاب کرا کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے سی سی پی او لاہور کو 10 اگست تک اوورسیز بچہ بازیاب کرانے کی مہلت دیتے ہوئے عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی۔

عدالت کے روبرو سی سی پی او نے مؤقف اختیار کیا کہ باٹا پور کے علاقے  سے لاپتہ ہونے والے بچے علی ضیاء کی بازیابی کے لیے کوششیں کررہے ہیں، مہلت دی جائے۔

درخواست گزار جہانزیب نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ سات سالہ بیٹے علی ضیاء کو ڈیڑھ ماہ قبل اغوا کر لیا گیا، تھانہ باٹا پور پولیس نے مقدمہ درج کیا مگر تاحال بچے کو بازیاب نہیں کرواسکے۔