Aaj TV - Sports

جے شاہ دورہ پاکستان کی جھوٹی خبروں پر پھٹ پڑے
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سربراہ اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ دورہ پاکستان کی جھوٹی خبروں پر پھٹ پڑے اور کہا کہ پاکستان آنے سے متعلق کوئی بات نہیں کی۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے دورہ پاکستان پر رضامندی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقہ میں میری اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات ہوئی تاہم ’میں کسی چیز پر راضی نہیں ہوا، یہ سب ایک غلط فہمی ہے، یہ سب شاید جان بوجھ کر کسی نے شرارت کی ہے، میں پاکستان کا دورہ نہیں کروں گا‘۔

اس سے قبل آئی پی ایل چیئرمین ارون دھومل نے پاک بھارت بورڈ سربراہان کی ملاقات کے باوجود بھارت ایشیا کپ کے لیے پاکستان کا دورہ نہ کرنے کی تصدیق کی تھی۔

انہوں نے کہا تھا کہ جنوبی افریقا میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ کے درمیان ملاقات ہوئی تھی تاہم ایسی کوئی بات نہیں ہوئی کہ بھارتی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی یا ہمارے سیکریٹری پاکستان جائیں گے۔

گزشتہ روز خبریں گردش کررہیں تھی کہ پاک بھارت کرکٹ تعلقات میں برف پگھلنا شروع ہوگئی ہے، ذکا اشرف اور جے شاہ کی ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین دو طرفہ کرکٹ تعلقات پر بات چیت ہوئی جس میں دونوں بورڈ عہدیداران نے کرکٹ روابط میں بہتری لانے پر اتفاق کیا تھا۔

ذرائع نے بتایا تھاکہ ذکا اشرف نے جے شاہ کو ایشیا کپ میں پاکستان آنے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کر لیا۔

ذرائع کے مطابق جے شاہ نے ذکا اشرف کو بھارت میں ورلڈ کپ میں دیکھنے کی دعوت دی اور انہوں نے ورلڈ کپ کے دوران دورہ بھارت کی دعوت قبول کرلی۔

ذکا اشرف نے جے شاہ سے گفتگو میں کہا کہ آپ ہماری مہمان نوازی سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکیں گے، پاکستانی عوام اپنے مہمانوں کی قدر کرنا جانتی ہے۔