Aaj TV - Pakistan

محکمہ موسمیات کی آج مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج شدید گرمی کی پیش گوئی کی ہے جبکہ کچھ شہروں میں بارش کا بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دن بھر موسم  گرم اور مرطوب رہے گا۔

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے جبکہ  پشاور، نوشہرہ، صوابی ، مردان ، دیر، سوات، شانگلہ، بونیر، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں بارش کا امکان ہے۔

پنجاب کے بیشتر مقامات پر آج  موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم  لاہور، مری، راولپنڈی، سیالکوٹ، نارووال ، گوجرانوالہ اور چکوال میں بادل برسنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ  اور بلوچستان کا موسم بھی  گرم اور مرطوب رہے گا۔ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود اور موسم خشک رہے گا،  آزادکشمیر  کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔