Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد کے مدرسے میں طالبعلم پر بیہمانہ تشدد کرنے والا قاری گرفتار
اسلام آباد پولیس نے مدرسے میں طالب علم پر  تشدد کرنے والے قاری کو گرفتار کر لیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک نامعلوم مدرسے میں قاری کی جانب سے طالب علم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی، جس کے بعد اسلام آباد پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر آئی 10 میں واقع مدرسے کے قاری کو گرفتار کرلیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم قاری کی جانب سے 12 سالہ طالبعلم کو تشدد اور حبس بے جا میں رکھا گیا۔ قاری کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو ہونے پر مدرسے کے قاری کو گرفتار کیا گیا ہے۔