Aaj TV - Pakistan

عدالت نے عمر سرفراز چیمہ کی طلبی کیلئے پولیس کی درخواست مسترد کردی
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی صحت کی خرابی کی وجہ سے ان کی طلبی کے لیے پولیس کی درخواست مسترد کردی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی جس میں عمر سرفراز چیمہ کو تھانہ شادمان پر حملے کے مقدمے جیل سے  طلب کرنے کی استدعا کی گئی۔

سماعت کے دوران سابق پنجاب کو صحت ٹھیک نہ ہی ہونے کی وجہ سے عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔

کوٹ لکھپت جیل کے سپریٹینڈنٹ نے عمر سرفراز چیمہ  کی  میڈیکل رپورٹ پیش کی اور بتایا کہ ڈاکٹر نے انہیں سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

عدالت نے میڈیکل بنیادوں پر طلبی کی درخواست خارج کردی اور ریمارکس دیے کہ پولیس عمر سرفراز چیمہ کی صحت بہتر  ہونے پر دوبارہ درخواست دائر کر سکتی ہے۔