Aaj TV - Pakistan

سندھ تا ایران زائرین کو بسوں اور اپنی گاڑیوں میں جانے کی اجازت دینے پر اتفاق ہوگیا
رواں برس سندھ تا ایران زائرین کو بسوں اور اپنی گاڑیوں میں جانے کی اجازت دینے پر وزیراعلیٰ سندھ اور ایرانی قونصل جنرل کا اتفاق ہوگیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ایران کے قونصل جنرل حسن نورین کی سربراہی میں 4 رکنی وفد کی ملاقات ہوئی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ یہ بسز اور گاڑیاں کراچی سے چابہار  براستہ سڑک سے جائیں گی۔ وزیراعلیٰ نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو ہدایت کی کہ سندھ تا ایران براستہ سڑک جانے کیلئے طریقہ کار بنایا جائے۔

مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ تا ایران براستہ سفر کرنے سے دوطرفہ سیاحت میں اضافہ ہوگا، وزیر خارجہ سے درخواست کریں گے کہ کراچی تا چابہارراستہ کھولنے کیلئے بات کریں۔

ایرانی قونصل جنرل نے کہا کہ زائرین کو چابہار لے جانے کیلئے3000 بسوں کی ضرورت ہے۔ مراد علی شاہ نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو ہدایت کی کہ پرائیوٹ سیکٹر سے بات کر کے بسوں کا انتظام کیا جائے۔

مراد علی شاہ اورحسن نورین کے درمیان ہونے والی ملاقات میں صحت اور ٹرانسپورٹ سیکٹر میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔

صحت کے شعبہ میں تھیلسیما، امراض قلب اور دیگر امراض کے سندھ میں ماہرین کو مہارت ہے وہ ایران کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔