Aaj TV - Life & Style

گلاب کے عرق میں چھپے بیش بہا قدرتی فوائد
جب بازاری کاسمیٹکس کا رجحان نہیں تھا تو خواتین چہرے کی حفاظت اور دلکشی کیلئے قدرتی اجزا اور جڑی بوٹیوں کا استعمال کرتی تھیں جس سے ان کا چہرہ تروتازہ اور شفاف رہتا تھا۔ عرق گلاب جلد کے لیے بہت ہی قیمتی تحفہ ہے ماہر امراض جلد اسے مختلف بیماریوں کے لیے بھی استعمال کرواتے ہیں، اس کے متعدد فوائد ہیں۔

عرق گلاب جلد سے ضرورت سے زیادہ پانی کے اخراج کو روکتا ہےجس سے جلد ملائم چمکدار رہتی ہے۔ گرمیوں میں پسینہ زیادہ آنے سے بدبو آتی ہے جسے  ختم کرنے کے لیے عرق گلاب بہت مفید ہے سردیوں میں جلد خشک ہو جانے سے جلدی بیماری ایگزیما لاحق ہو جاتی ہے عرق گلاب کا استعمال اس بیماری سے بچاتا ہے۔

فیس ماسک

فیس ماسکس آپ کی جلد کی رونق پر نمایاں اثر کرتے ہیں۔ ایک چمچ ملتانی مٹی، دو چمچ عرق گلاب اور لیموں کے رس کے چند قطرے آپس میں ملا لیں۔ اس فیس ماسک کو اپنے چہرے اور گلے پر 15 منٹ کے لیے لگائیں اور پھر عام پانی سے صاف کر لیں۔

دانوں اور مہاسوں کے علاج

دانوں اور مہاسوں کے علاج میں عرق گلاب لگانے سے یہ بیکٹیریا کی افزائش کم کر دیتا ہے،  جلد کو نمی فراہم کرتا ہے اور مہاسوں کا خاتمہ کر دیتا ہے۔

ہاتھوں کی خشکی دور کریں

سرف اور بلیچ سے برتن اور کپڑے دھونے سے آپ کے ہاتھ خشکی کا شکار ہوسکتے ہیں۔  ہاتھوں کو نرم و ملائم بنانا چاہتی ہیں تو بہترین لوشن گھر پرتیار کریں۔

لوشن بنانے کے لیے چار چمچ گلیسیرین، چار چمچ لیموں کارس اور آٹھ چمچ عرق گلاب کو آپس میں ملا دیں۔ مکسچر کو بوتل میں بھر کر رکھ دیں اور کپڑے اور برتن دھونے کے بعد اپنے ہاتھوں پر لگا لیں۔

ناخنوں کی قدرتی چمک واپس لانے کے لیے

نیل پالش کا مسلسل استعمال ناخن کے رنگ کو خراب کرنے میں مدد دیتا ہے۔ ناخنوں کی قدرتی چمک واپس لانے کے لیے عرق گلاب اور لیموں کا رس برابر مقدار میں ملا کر ناخنوں پر لگائیں۔

آنکھوں کی سوجن ٹھیک کرتا ہے

عرق گلاب آنکھوں کی سوجن ٹھیک کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ روئی کو عرق گلاب میں بھگو کر تھکاوٹ سے چور آنکھوں پر لگائیں۔ اس طرح آپ کو فوری آرام مل جائے گا

بالوں کو مضبوطی دیتا ہے

اگر آپ کے بال اسٹریٹنر کے کثرت استعمال سے کمزور ہو چکے ہیں تو یہ اس کا بہترین علاج ہے۔ ایک پیالے میں ایک کپ عرق گلاب، دو وٹامن ای کیپسول اور زیتون کے تیل کا آدھا چمچ ڈال کر آپس میں ملا لیں۔ یہ آمیزہ ایک اسپرے بوتل میں انڈیل دیں اور گیلے بالوں پر اسپرے کریں۔

اپنے بالوں کو حسب معمول شیمپو کریں پھر ایک کپ عرق گلاب سے اپنے بالوں کو دھو لیں۔ اس طرح آپ کے بالوں میں لمبی، دیرینہ خوشبو اور چمک پیدا ہوگی۔

آشوب چشم کا علاج

آشوب چشم کا علاج بھی عرق گلاب سے ہوتا ہے۔ اس کے چند قطرے نہ صرف آنکھوں کی جلن دور کرتے ہیں بلکہ گرد وغباربھی نکال باہر کرتے ہیں جبکہ آنکھوں کے گرد پڑنے والے سیاہ حلقوں کو بھی عرقِ گلاب کے استعمال سے دور کیا جاسکتا ہے۔

چہرے پر کیل مہاسوں کے لیے

چہرے پر کیل مہاسوں سے پریشان ہیں تو اِن کا حل بھی عرق گلاب کی صورت میں موجود ہے۔ لیموں کا رس اور عرق گلاب کی مساوی مقداریں آپس میں ملا کر چہرے پر روزانہ آدھے سے ایک گھنٹے تک لگائے رکھنے سے کیل مہاسوں کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔

کریموں میں عرق گلاب شامل کریں

رنگ گورا کرنے والی کریموں میں عرق گلاب کے چند قطرے ڈال کر روزانہ جلد پر لگایا جائے تو اس کے مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں جن میں جلد پر نمی کا برقرار رہنا سرفہرست ہے۔چہرے کو تروتازہ رکھنے کےلیے عرق گلاب لگانے سے جلد کی اوپری سطح پر موجود مردہ خلیوں (ڈیڈ سیلز) کا خاتمہ ہوتا ہے اور جراثیم سے نجات حاصل ہوتی ہے۔

پسینے کی بدبو کے لیے

پسینے کی بدبو کے لیے بے شمار ڈیوڈرینٹس وغیرہ دستیاب ہیں مگر ان کا زیادہ عرصے تک استعمال مضر ثابت ہوسکتا ہے، لہٰذا ایک شیشی میں گلاب کا سفوف اورعرق مِکس کرکے فریج میں رکھ لیں۔ روزانہ پسینے والی جگہوں پر اس مکسچرکا معمولی سا لیپ کرنے سے پسینے کی بُو نہیں آتی۔

منہ کے چھالے دور کرتا ہے

عام طور پر خون کی حدّت، معدے کی تیزابیت یا پھر گرم اشیاء کے زیادہ استعمال سے منہ میں چھالے پڑجاتے ہیں جن میں بےحد تکلیف ہوتی ہے اور کچھ کھایا پیا بھی نہیں جاتا۔ اگرعرقِ گلاب میں گلاب کا سفوف مِکس کرکے چھالوں پر لگالیا جائے، تو فوری آرام ملتا ہے۔

منہ سے بدبو دور کرتا ہے

منہ سے بدبو آنے اور مسوڑھوں سے خون رسنےکی صُورت میں گلاب کے جوشاندے سے غرارے فائدہ مند ثابت ہوئے ہیں