Aaj TV - Life & Style

معروف غیرملکی سیلیبرٹیز نے مشرقی انداز کیوں اپنا لیا
پاکستانی آئی ٹی ایکسپرٹ صبور اکرم نے  ہالی ووڈ اور بالی ووڈ ستاروں کو خالصتاً مشرقی اندازمیں ڈھال دیا۔

سلینا گومز، شاہ رخ خان اور لیونل میسی  لیڈی ڈیانا اور میڈونا کے علاوہ عمران خان جیسی مشہور شخصیات کی روایتی لباس میں تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

لیکن حقیقتاً ایسا ہوتا تو کیا ہی بات تھی، مصنوعی ذہانت کا کمال یہ تصاویر پاکستان کے آئی ٹی ایکسپرٹ صبوراکرم کی تخلیق ہیں۔

ان تصوراتی تخلیقات میں روایتی شلوار قمیض میں ملبوس امریکی گلوکارہ سلینا گومز اور کوئٹہ کی پتھریلی پہاڑیوں کے درمیان  سوٹ میں بالی ووڈ آئیکون شاہ رخ خان شامل ہیں.

فٹ بال لیجنڈ لیونل میسی کو بھی مویشیوں کے ساتھ آرام دہ منظر میں دکھایا گیا ہے۔

صبور نے لیڈی ڈیانا، امریکی گلوکارہ میڈونا اور سابق وزیراعظم و کرکٹر عمران خان کو بھی نیا روپ دیا ہے،

مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ان تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔