Aaj TV - Technology

گوگل کا اے آئی چیٹ بوٹ ”بارڈ“ اب آپ کو اردو میں جواب دے گا
اگر آپ کی انگریزی کمزور ہے تو فکر کی بات نہیں، کیونکہ اب گوگل کا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ ”بارڈ“ آپ کو اردو میں بھی جواب دے سکتا ہے۔

گوگل کی جانب سے بارڈ کو مارچ میں دنیا کے مختلف ممالک میں متعارف کرایا گیا تھا اور اب اس کا استعمال مزید بہتر بنایا گیا ہے۔

گوگل نے مائیکروسافٹ اور اوپن اے آئی جیسی کمپنیوں سے مقابلے کیلئے اپنے چیٹ بوٹ ”بارڈ“ میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ کیا ہے، جن میں کئی زبانوں کا سپورٹ بھی شامل ہے۔

کمپنی کی جانب سے گوگل بارڈ میں اردو سمیت 40 سے زائد زبانوں کا سپورٹ فراہم کیا گیا ہے، جس کے بعد اب بارڈ سے اردو زبان میں بھی سوالات پوچھے جا سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ بارڈ میں اب تصاویر کے ذریعے بھی معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ ویسے تو یہ آپشن ”کروم“ براؤزر میں پہلے سے موجود ہے، لیکن اسے اب بارڈ کے ساتھ بھی انٹیگریٹ کیا گیا ہے۔

اس کے ذریعے صارفین کسی تصویر کو اپ لوڈ کرکے اس کے بارے میں تفصیلات یا کیپشن کے بارے میں مشورہ حاصل کر سکیں گے۔ لیکن فی الحال یہ فیچر انگلش زبان میں ہی کام کر سکے گا۔

گوگل کے مطابق بارڈ 5 مختلف اسٹائل میں جوب دے سکتا ہے، یہ فیچر بھی فی الحال انگلش زبان تک محدود ہے۔

اس میں آڈیو ریسپانس فیچر کا بھی اضافہ کیا گیا ہے جس سے صارفین کو کسی لفظ کا درست تلفظ سننے میں مدد ملے گی یا وہ کسی نظم یا اسکرپٹ کو سن سکیں گے۔ یہ فیچر 40 سے زائد زبانوں میں کام کرے گا۔