Aaj TV - Pakistan

کراچی: سپر ہائی وے پر ہنگامہ آرائی کرانے والا مرکزی ملزم گرفتار
کراچی میں سپر ہائی وے پر ہنگامہ آرائی کرنے اور افغانستان کا جھنڈا لہرانے والا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ، الآصف اسکوائر کے قریب چھاپہ مارا گیا، جس میں سپرہائی وے پر گزشتہ سال ہنگامہ آرائی کرانے والا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  رانا بلوچ سپر ہائی وے اور اطراف میں افغانستان کا جھنڈا لہرانے میں بھی ملوث ہے، رانا بلوچ نے ساتھیوں کی مدد سے ہنگامہ آرائی کی تھی۔

پولیس کے مطابق گزشتہ سال سپرہائی وے پر ہنگامہ آ رائی کے بعد ملزم رانا بلوچ افغانستان فرار ہوگیا تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ شرپسند رانا بلوچ نے ہنگامہ آرائی میں متعدد گاڑیوں سمیت جناح میڈیکل یونیورسٹی کی بس بھی جلائی تھی۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال جولائی میں حیدرآباد کے ہوٹل میں جھگڑے کے دوران نوجوان بلال کاکا کے قتل کے بعد لسانی فسادات سامنے آئے تھے جس کے بعد کراچی سپر ہائی کو بلاک کرکے پُرتشدد احتجاج کیا گیا تھا۔