Aaj TV - Pakistan

سانحہ 9 مئی، پختونخوا پولیس 8 ہزار سے زائد ملزمان کو گرفتار نہ کرسکی، رپورٹ جاری
خیبرپختونخوا پولیس سانحہ نو مئی  میں ملوث 8 ہزار 417  ملزمان کو گرفتار نہ کرسکی، محکمہ داخلہ نے رپورٹ جاری کردی۔

رپورٹ کے مطابق پرتشدد واقعات میں ملوث 8 ہزار 417 ملزمان تاحال گرفتار نہ ہوسکے، مختلف اضلاع میں 8 ہزار سے زائد ملزمان مطلوب ہیں۔

رپورٹ کے مطابق  214 ملزمان نے گرفتاری سے قبل ضمانت کرلی،  ایک ہزار 160 ملزمان نے بعد از گرفتاری ضمانت کروائی جبکہ  119 ملزمان اس وقت پولیس کی حراست میں ہیں۔

محکمہ داخلہ نے رپورٹ میں مزید کہا کہ دیر لوئر میں  سب سے زیادہ 5 ہزار 148 ملزمان گرفتار نہ ہوسکے، بنوں میں ایک ہزار 143 اور  ڈی آئی خان میں 75 ملزمان گرفتار نہ ہوسکے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ ایبٹ آباد میں 25 نامعلوم  مطلوب ملزمان پولیس گرفتار نہ کرسکی، کوہاٹ میں 1060 ملزمان کی شناخت نہ ہونے پر انھیں نہ پکڑا جاسکا اور پشاور میں 446 نامعلوم ملزمان پولیس کو مطلوب ہیں۔