Aaj TV - World

نوجوان کی تیندوے سے لڑائی، چاروں پیر باندھ کر محکمہ جنگلات کے پاس لے گیا
بھارتی ریاست کرناٹک کے ہاسن ضلع میں ایک بہادر نوجوان خبروں کی زینت بن گیا کیونکہ اس نے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر تیندوے سے لڑ بیٹھا تھا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ جمعہ کے روز کو ارسیکیرے تحصیل کے باگیوالو گاؤں میں پیش آیا، 14 جولائی کو متھو نامی نوجوان اپنے کھیت میں فصل پر کیڑے مار دوا چھڑکنے گیا تھا، تو اس دوران ہی درخت پر بیٹھے تیندوے نے اس پر حملہ کر دیا۔

محکمہ جنگلات کے ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ نوجوان نے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر تیندوے سے لڑگیا اور تیندوے پر قابو پاتے ہی اس کے چاروں پیر رسی سے باندھ دیئے۔

اہلکار نے مزید بتایا کہ نوجوان نے محکمہ جنگلات کے حکام کو تیندوے کو پکڑنے کی اطلاع دے کر اس کو اپنی گاڑی پر باندھ کر محکمے کے اہلکاروں کے پاس پہنچ گیا۔

افسران کا کہنا ہے کہ ہم نے زخمی تیندوے کا علاج کرکے اسے جنگل میں چھوڑ دیا لیکن خون خوار جانور کے ساتھ لڑائی میں متھو کو بھی چوٹیں آئیں لیکن وہ قریبی اسپتال میں زیرعلاج ہے۔

واضح رہے کہ فاریسٹ آفیسر ہیمنت کمار، ڈپٹی فاریسٹ آفیسر رمیش جی ایچ، فاریسٹ گارڈ ارون کمار اور دیگر گاؤں والوں نے متھو کی بہاردی کو خوب سراہا ہے۔