Aaj TV - Pakistan

جنسی ہراسگی کے الزامات پر راولپنڈی پولیس کا اعلیٰ افسر عہدے سے ہٹا دیا گیا
جنسی ہراسگی کے الزامات پر راولپنڈی پولیس کے اعلیٰ افسر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

راولپنڈی پولیس کے ایس ایس پی آپریشنز کے مبینہ طور پر جنسی ہراسگی میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ایس ایس پی آپریشنز عامر خان نیازی کو عہدے سے ہٹادیا، جس کے بعد ان کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

آئی جی پنجاب نے ڈی آئی جی ادریس ملک کو انکوائری افسر مقرر کر دیا ہے۔

سنگین الزامات پر عامر خان نیازی کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

انہیں رواں برس بطور ایس ایس آپریشنز راولپنڈی تعینات کیا گیا تھا۔