Aaj TV - Sports

وکٹ کیپر سرفراز احمد نے پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا
سرفراز احمد ٹیسٹ کرکٹ میں تین ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی وکٹ کیپر بن گئے-

پاکستان کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے بہترین کارکردگی کی بدولت پاکستان کے تمام سابقہ وکٹ کیپرز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے منفرد ریکارڈ بنایا ہے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان  جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کے 3 ہزار رنز مکمل کیے، جو پاکستان ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی بار ہوا ہے۔

سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد نے 3 ہزار رنز کا سنگ میل 52 ویں ٹیسٹ میں عبور کیا، وکٹ کیپر بلے باز 21 ففٹی اور چار سنچری بھی اسکور کر چکے ہیں۔