Aaj TV - World

پراسرار گنبد سمندر میں بہتا ہوا آسٹریلیا کے ساحل پر پہنچ گیا
مغربی آسٹریلیا کے ساحل پر ایک پُراسرار گنبد جیسی نظر آنے والی شے نے پولیس کوحیران کردیا ہے۔

آسٹریلیا کے علاقے پرتھ کے شمال میں تقریباً 250 کلومیٹر (155 میل) کے فاصلے پر گرین ہیڈ بیچ پر مقامی لوگوں کودھات کی بنی ہوئی ایک دیوہیکل گنبد نُما چیز ملی ہے۔

ریاستی اور وفاقی حکام اس گُنبد نما چیز کی تحقیقات کر رہے ہیں جس کے بارے میں فی الحال یہ یقین کے ساتھ نہیں کہا جارہا ہے کہ یہ کسی تجارتی طیارے سے گر کر ساحل کے کنارے پر آیا ہے۔

پولیس کی جانب سے اسے خطرناک قرار دیا جارہا ہے ساتھ لوگوں کو دور رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ہم کمیونٹی کو یقین دلانا چاہتے ہیں کہ ہم مختلف ریاستی اور وفاقی ایجنسیوں کے ساتھ مل کر اس چیز کی اصلیت اور نوعیت کا تعین کررہے ہیں۔

گرین ہیڈ بیچ کے رہائشیوں نے بتایا کہ سلنڈر نما گنبد تقریباً 2.5 میٹر چوڑا اور 2.5 میٹر سے 3 میٹر لمبا تھا۔

ہوا بازی کے ماہر جیفری تھامس کا کہنا ہے کہ یہ شے ممکنہ طور پر ایک راکٹ سے ایندھن کا ٹینک تھا، جو گزشتہ 12 مہینوں میں کسی مرحلے پر بحر ہند میں گرا تھا۔

آسٹریلیا کی خلائی ایجنسی نے کہا کہ یہ ممکن ہے کہ دیوہیکل سلنڈر کسی غیر ملکی خلائی لانچ وہیکل سے گرا ہو۔ اگر یہ ایندھن کا سلنڈر ہے، تو ماہرین کا خیال ہے کہ یہ کسی بھارتی راکٹ کا ہو سکتا ہے اور اس میں زہریلا مواد ہوسکتا ہے۔

کچھ قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ سلنڈر MH370 کا حصہ ہو سکتا ہے، یہ ایک طیارہ ہے، جو 2014 میں مغربی آسٹریلیا کے ساحل سے 239 مسافروں کے ساتھ لاپتہ ہو گیا تھا لیکن جیفری تھامس نے کہا کہ اس کا کوئی امکان نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ بوئنگ 777 کا حصہ نہیں ہے کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ MH370 ساڑھے نو سال قبل گم ہو گیا تھا اس لیے یہ ملبہ تو ٹوٹ پھوٹ کا شکار بھی ہوگیا ہوگا۔