Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد میں 8 سالہ بچی سے 2 ملزمان کی مبینہ زیادتی
وفاقی دارالحکومت میں 8 سالہ بچی کے ساتھ 2 ملزمان نے مبینہ زیادتی کی اور فرار ہوگئے۔

شہر اقتدار میں دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں ایک دیہاڑی دار کی معصوم بیٹی زیادتی کا نشانہ بن گئی۔

متاثرہ بچی کے والد کے مطابق اہلیہ نے مجھے فون کرکے اطلاع دی کہ گھر پہنچیں، کسی بندے نے ہماری بچی کے ساتھ زیادتی کی ہے۔

بچی کے والد نے بتایا کہ میری بیٹی اپنے بھائی کے ساتھ شام 4 بجےگھر سے نکلی تھی، لیکن واپس نہ آئی، میری اہلیہ نے گھر سے کچھ دور بچی کو دیکھا اور اٹھا کر گھر لے آئی، تو بچی نے سارا واقعہ بیان کردیا۔

بچی کے والد نے  بتایا کہ میری بیوی نے گلی سے 2 افراد کو فرارد ہوتے دیکھا تھا۔ ہم اپنی بچی کو پمز اسپتال لے کر گئے جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

والد کے بیان پر بچی کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔